: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں، 26ستمبر(ایجنسی) جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں پیر کے روز کرفیو کا نفاذ مسلسل دوسرے دن بھی جاری رہا۔ ایک پولیس ترجمان نے یہاں بتایا
اگرچہ ضلع کے کسی بھی علاقے سے تاحال جھڑپوں یا تشدد کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی، لیکن احتیاطی اقدام کے طور پر کرفیو کا نفاذ آج دوسرے دن بھی جاری رکھا گیا۔ انہوں نے مزید بتایا صورتحال پرسکون اور قابو میں ہے۔